SIZE GUIDE
Find Your Perfect fit with youe standered conversion Chart
MEN
FOR WOMEN
FOR BIG KIDS
FOR LITTLE KIDS
FIX TIP
Step Store Expert Fit Tip
In Pakistan, local shoe sizes (Bata/Service) follow the UK sizing standard.
•
If you wear size 8 in local brands, select PK 8 or UK 8.
•
Men: US size is typically 1 number larger than UK/PK (UK 8 = US 9).
•
Women: US size is typically 2 numbers larger than UK/PK (UK 5 = US 7).
•
For the best accuracy, always measure your foot length in Centimeters (CM).
اسٹیپ اسٹور ایکسپرٹ ٹپ
پاکستان میں اکثر باٹا اور سروس کا سائز چلتا ہے، جو کہ دراصل UK سائزنگ ہوتی ہے۔
•
اگر آپ لوکل جوتوں میں 8 نمبر پہنتے ہیں، تو برانڈڈ جوتوں میں اپنا PK 8 ہی منتخب کریں۔
•
مردوں کے لیے: یو ایس (US) سائز، یوکے اور پاکستانی سائز سے 1 نمبر بڑا ہوتا ہے (UK/PK 8 = US 9)۔
•
خواتین کے لیے: یو ایس (US) سائز، یوکے اور پاکستانی سائز سے 2 نمبر بڑا ہوتا ہے (UK/PK 5 = US 7)۔
•
بہترین فٹنگ کے لیے ہمیشہ اپنے پاؤں کی سینٹی میٹر (CM) میں پیمائش کریں۔.